نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
کاروائی روکنے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔
در اصل نتن ياہو صیہونی حکومت کی سلامتی کو شام میں تشدد اور دہشت گردی کے جاری رہنے سے جوڑ کر دیکھتے ہیں۔
سنیچر کو شامی فوج کے اینٹی ایئر كرافٹ نظام نے ملک پر بمباری کرنے والے اسرائیل کے چار طیاروں میں سے ایک کو مار گرایا تھا جبکہ دوسرے طیارے کو میزائل لگا لیکن و ...
کارروائی میں بھی دسیوں دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔
شام کی فوج نے مشرقی دمشق میں واقع العباسیین اسکوائر پر دہشت گردوں کے حملے کو وقت رہتے ناکام بنا دیا۔ دہشت گرد گروہوں نے دمشق پر کنٹرول کے لئے یہ حملے کئے تھے۔ اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ شامی حکومت کے کنٹرول والے دمش ...
کار بم کو تباہ کر دیا۔ یہ کار بم سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لئے رکھی گئی تھی۔
عراق کے شمالی صوبے نینوا کے موصل شہر کی آزادی کا آپریشن 17 اکتوبر 2016 سے وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم سے شروع ہوا ہے اور فوج نے اس مہم کے دوران مشرقی موصل کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
کارروائی میں 150 دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - شام کے فوجی ذرائع نے دمشق کے مضافاتی علاقے الجوبر میں فوج کی کارروائی میں 150 دہشت گردوں کے مارے جانے کی اطلاع دی ہے۔
مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایک فوجی ذریعے نے بتایا کہ شام کی مسلح افواج اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جھڑپوں ...
کارکنوں کا کہنا ہے کہ جدید موصل کے علاقے کے رحماء ہسپتال کے قریب بمباری سے تباہ ہوئے گھروں کے ملبے سے لاشوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ امدادی کا کہنا ہے کہ امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے 16 مارچ کو یہ حملہ کیا تھا۔
مقامی ذرائع اور سیکورٹی فورسز کا کہنا تھا کہ جس وقت امریکی اتحاد نے یہ حملہ کیا اسی ...
کار فورس نے ملک کے تعز اور الجوف صوبوں میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ 7 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - یمنی فوجیوں اور رضاکار فورس نے ملک کے تعز اور الجوف صوبوں میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ 7 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔
یمن کے المسيرۃ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، بدھ کو یمنی فوجیوں اور رضا کار فو ...
کار بم دھماکے میں 10 افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہوئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق دھماکہ خیز مواد سے بھرے ایک تیل ٹینکر میں اس دھماکے میں یہ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک خود کش حملہ آور نے تیل سے بھرے ٹینکر کو پولیس چوکی کے قریب دھماکے سے اڑا دیا۔ اس دھماکے میں کئی سیکورٹی اہلک ...
کاروائیاں تیز کر دی ہیں۔ جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ سے متعلق امور پر نظر رکھنے والی اس تنظیم نے بتایا ہے کہ سعودی عرب جوہری شعبے کے ابتدائی مرحلے میں ہے اور اس نے ایران سے مقابلے کے لئے تیزی سے جوہری توانائی حاصل کرنے کے لئے کوششیں شروع کر دی ہیں۔
سعودی عرب نے اس سے پہلے کہا تھا کہ وہ کم از کم ...
کار بم کا دھماکہ ہوا جس میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
اس ذریعے نے بتایا کہ جنوبی بغداد کے المدائن علاقے میں سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
عراق کے سیکورٹی حکام اور سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ میدان جنگ میں فوج کے ہاتھوں شدید شکست کے بعد دہشت گرد گروہ داعش فوج ا ...